جشن عیدمیلادالنبیﷺ: گلی گلی سج گئی،شہرشہر سج گیا

جشن عیدمیلادالنبیﷺ: گلی گلی سج گئی،شہرشہر سج گیا

یہ کس شہنشاہِ والا کی آمد آمد ہے، یہ کون سے شہہ بالا کی آمد آمد ہے۔۔۔ سرورکونین ، خاتمین النبین ﷺ ، صادق و آمین ، اللہ کے محبوب حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی ولادت کے پرمسرت موقع پر شہرقائد کی گلیاں اور شاہراہیں دلہن کی طرح سج گئیں ،...

تفصیلات