india sabzi 808x435

کورونا کے بعد بھارت مہنگائی سے بھی پریشان

168 views

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد پڑوسی ملک بھارت میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہوگیا، عوام قیمتیں سن کر پریشان و بے حال ہوگئے۔

غانیہ نورین

نام نہاد سیکولر ملک بھارت کورونا وائرس کے آگے بے بس تھا ہی اب بڑھتی مہنگائی نے بھی بھارت واسیوں پر ظلم ڈھانے شروع کردیئے، افراط زر کی

شرح بڑھنے کی وجہ سے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان کی طرح پڑوسی ملک بھارت میں بھی اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں، اسمارٹ سٹی اور مستحکم معاشی پالیسی کے جھوٹے

دعوے کرنے والی مودی حکومت نے بھارتیوں پر مہنگائی کا بم گرادیا۔ بھارت میں آلو ، پیاز ، ٹماٹر سب مہنگا ہوگیا۔

بھارت کے نیشنل سٹیٹسکل آفس کے مطابق سبزی کی ٹوکری کی قیمت میں اگست میں 9.05 فیصد اضافہ ہوا تھا ،جو کہ ستمبر میں بڑھ کر 10.68 فیصد تک

پہنچ گیا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *