dollar rate 808x435

پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ڈالر سستا ہوگیا

340 views

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری آ رہی ہے اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہو گیاہے ۔

صبحین عماد

کچھ عرصے سے پاکستانی روپے کی قدر گرتی جارہی تھی لیکن اب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ نیچے آرہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 18 پیسے سستا ہونے کے بعد 158 روپے 91 پیسے پر آ گیاہے جبکہ تین روز قبل 6

نومبر کو ڈالر کی قیمت 159.09 روپے تھی ۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہو کر 158روپے 80 پیسے ہوگئی ہے۔خیال

رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *