ایوان صنعت وتجارت لسبیلہ میں نئے سیکریڑی جنرل کاتقرر
انجم رفعت اللہ خان نے ایوان صنعت وتجارت لسبیلہ کے سیکریڑی جنرل کا عہدہ سنبھال لیا۔ وہ اس سے پہلے بھی ایوان صنعت وتجارت لسبیلہ سے بحیثیت سینئر نائب صدر وابستہ رہ چکے ہیں اور یہاں موجود صنعتوں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔ وہ بلوچستان سوشل سیکورٹی انسٹیٹیوشن کے...
واٹس ایپ کی طرح میسنجر میں بھی پیغامات ازخود ڈیلیٹ ہونے کا فیچر
سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی میسنجر ایپ پر ‘وینش موڈ’ متعارف کرا دیا۔ غانیہ نورین واٹس ایپ کے بعد فیس بک میسنجر پر بھی پیغامات ازخود ڈیلیٹ ہوجانے کا فیچر متعارف کروادیا گیا ہے، اس فیچر کا نام وینش موڈ ہے جس کے ذریعے...
اگر آپ کی آرزو بھی تیرہ سال کی ہوتی تو؟؟ راوا اسپیشل
کوئی تو ہو جو مجھے بتادے اور سمجھادے کہ آخر ہم کس معاشرے میں جی رہے ہیں ؟؟ کون ہیں ہم لوگ ،انسان ہیں یا درندے؟ فہمیدہ یوسفی راوا اسپیشل رپورٹ کس زمانہ جاہیلیت میں جی رہے ہیں ہے ہم جہاں نہ عورتوں کی عصمت اور جان محفوظ نہ ہی...
وینا ملک پر بچوں کو اسمگل کرنے الزام ۔۔الزام کس نے لگایا ؟؟
اداکارہ و میزبان وینا ملک جو بھارت میں رہنے اور کام کرنے کی وجہ سے ایک عرصے تک خبروں میں رہنے کے ساتھ ساتھ تنقید کا نشانہ بھی بنتی رہی ہیں،اب ان پر ان ہی کے شوہر نے بچوں کو اغواء کرنے کا الزام عائد کردیا۔ صبحین عماد اداکارہ کے...
پاکستانی شائقین چڑیلز اور ایک جھوٹی لو اسٹوری دیکھنے سے محروم
وفاقی کابينہ کی ہدايت پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھارتی موادکی ادائیگی پر پابندی لگادی جس کے بعد پاکستانی شائقین ویب سیریز چڑیلز اور ایک جھوٹی لو اسٹوری دیکھنے سے محروم ہوگئے۔ غانیہ نورین پاکستان کی پہلی اوریجنل ویب سیریز چڑیلز ریلیز سے قبل ہی اپنے بولڈ سین اور...
پاکستان پیٹرولیم نے بڑی خوشخبری سنادی،خام تیل کے ذخائر دریافت
پی پی ایل نے زیارت میں خام تیل کے نئے ذخائر دریافت کرلئے، زیارت بلاک ون سے 800 بیرل یومیہ پیدوار ہوگی۔ غانیہ نورین عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی، بلوچستان کے شہر زیارت میں دریافت شدہ تیل کے ذخائر سے خام تیل کی پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ نجی ٹی...
دورہ نیوزی لینڈ:قومی کرکٹرز کیلئے کورونا سے متعلق ایڈوائزری جاری
دورہ نیوزی لینڈ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ غانیہ نورین نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پی سی بی میڈیکل پینل کی طرف سے کھلاڑیوں کو ہدایت کی گَئی ہے کہ نیوزی لینڈ روانگی سے پہلے ...
ایک اور بھارتی اداکار نے موت کو گلے لگا لیا
بھارتی فلم انڈسٹری کے کچھ عرصے سے لگتا ہے ستارے کافی گردش میں ہیں ،ایک کے بعد ایک خودکشی کے واقعات کے ساتھ ساتھ کبھی جنسی احتصال کے الزامات تو کبھی منشیات کے استعمال میں بڑے بڑے ناموں کا سامنے آنا ،بھی تو بھارتی فلم انڈسٹری کے مشہور ادکار سشاننتھ...
سعودی ولی عہد کا ملکی سلامتی کیلئےخطرہ بننےوالوں کیساتھ سختی سے نمٹنے کا عندیہ
سعودی ولی عہد شہزادہ بن سلمان نے انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرہ بننے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھ سے نمٹا جائے گا۔ غانیہ نورین سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق ولی عہد نے مجلس شوری سے خادم حرمین شریفین کے...
کورونا وائرس: ایران میں ایک ماہ سے کم عرصے میں 10ہزار اموات
ایران میں عالمی وباء کی دوسری لہر نے تباہی مچادی، یک ماہ سے کم عرصے کے دوران دس ہزار اموات کے ساتھ کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 40 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ غانیہ نورین جان لیوا کورونا وائرس نے ایران میں اپنے پنجے مضبوط کرلیے ، ملک...
رومانیہ میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس تبوک کی کمیشننگ کی تقریب
پاک بحریہ کے جہاز تبوک کی کمیشننگ کی تقریب رومانیہ میں بحر اسود کی بندرگاہ کنسٹانٹا پر منعقد ہوئی ۔پاک بحریہ کے دو کارویٹ جہازوں کے لئے وزارت دفاعی پیداوار پاکستان اور رومانیہ کے ڈامین شپ یارڈکے مابین ایک معاہدہ طے پایا تھا۔ اس کلاس کا پہلا جہاز پی این...
حکومت پنجاب کا ہفتہ رحمت اللعالمینﷺ منانے کا اعلان
وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب 16 نومبر سے ہفتہ رحمت اللعالمین ﷺمنائے گی۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ منانے کی ہدایت...
بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک شہری شہید
بھارتی فوج نے ایک مرتبہ پھر کنٹرول لائن کے رکھ چکری اور خانجر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بلااشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید جبکہ 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔ غانیہ نورین بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز نا آیا ایک...
آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں بل گیٹس نے انسداد پولیو مہم کی کامیابی میں تعاون پر پاک فوج کےکردار کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق...
جسٹس وقار احمد سیٹھ: کورونا وائرس لے گیا چاند کیسے کیسے
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔ غانیہ نورین چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کورونا کے باعث جمعرات کو انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعے کو دوپہر ڈھائی بجے کرنل شیر خان سٹیڈیم پشاور میں ادا کی جائے...
مریم نواز کو بی بی سی کے انٹرویو پر شدید تنقید کا سامنا
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو بی بی سی کا انٹرویو دینا مہنگا پڑگیا، حکومت پاکستان اور پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی کی ریت نا بدلی، ایک بار پھر مسلم لیگ اور مریم نواز تنقید کے نشانے پر۔ غانیہ نورین مسلم لیگ ن پاکستان کی سالمیت اور...