راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
زیابطیس نہ صرف ایک ملک مرض بلکہ خاموش قاتل ہے جس سے شہریوں کی اکثریت لا علم رہتی ہے ۔
بین الاقوامی ادارہ برائے زیابطیس کے مطابق پاکستان ان ممالک میں شامل ہیں جہاں غیر صحت مند طرز زندگی کے نتیجے میں اس مرض کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، کورونا کی وباء کے دوران بھی بلند فشار خون اور زیاطبیس کے مریضوں کو سب سے زیادہ پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
پاکستان میں دو سے ڈھائی کروڑ افراد زیابطیس کے مرض کا شکار ہیں جبکہ 90 لاکھ افراد اس بیماری سے لا علم ہیں پاکستان میں ایک کروڑ بچے ہی اپنے وزن سے موٹے ہیں جو آگے چل کر زیابطیس کا شکار ہوجائیں گے۔
ماہرین کے مطابق زیابطیس سے متاثرہ 20 لاکھ لوگوں کو پیروں آنکھوں دل اور گردے کی پیچیدگیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
زیابطیس سے متاثرہ مریضوں میں پانچ سے دس فیصد افراد کو پیروں میں السر ہوتا ہے اور احتیاط نہ کرنے اور بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں پاؤں کٹنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں اور ایک سال میں 15 سے 20 فیصد لوگوں کے پاؤں کٹ جاتے ہیں۔
عالمی سروے کے مطابق دنیا بھر میں چھالیس کروڑ تیس لاکھ زیابطیس کا شکار ہیں اور یہ تعداد 2030 تک بڑھ کر 57 کروڑ 80 لاکھ اور 2045 تک 70 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
I need your prayers not financial assistance 13 Years Abdul Waris rava.pk/ur/2021/01/27/i-need-y… #AbdulWaris #Pakistan… twitter.com/i/web/status/13543…
“My Kuuuuka”: Atif Aslam Shares His Son’s First Photo With Fans rava.pk/ur/2021/01/27/atif-asl… #AtifAslam #Singer… twitter.com/i/web/status/13543…
TCL joins hands with Peshawar Zalmi for PSL 2020 rava.pk/ur/2021/01/27/tcl-join… #TCL #PeshawarZalmi #PSL2020 #ravapk… twitter.com/i/web/status/13543…
'Online classes, online exams': Students protest against in-person examinations rava.pk/ur/2021/01/27/online-c… #Lahore… twitter.com/i/web/status/13543…
Indian farm protesters battle police to plant flags at historic Red Fort rava.pk/ur/2021/01/27/indian-f…… twitter.com/i/web/status/13543…
Your email address will not be published. Required fields are marked *