راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی ایک بار پھر مشکل میں ڈال دیا ، حکومت کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں مائیکرو اور اسمارٹ لاک ڈاؤن بھی لگایا گیا ہے جبکہ ملک بھر میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنے کے ساتھ ساتھ ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔
صبحین عماد
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ماسک پہننےکو لازمی قرار دیتے ہوئے دفعہ 144 نافز کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تمام ڈپٹی کمشنر صاحبان ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کرسکیں گے،ماسک نا پہننے والوں کے خلاف جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی جبکہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ ہوسکتا ہے۔
ایک اہم اقدام کے ساتھ عوامی مقامات پر تھوکنے پر بھی 500روپےجرمانہ عائد کیا جائے گا ،جبکہ اب دوکان دار بھی ہوجائیں ہوشیار کیونکہ دوکان کے اندر ماسک نہ استعمال کرنے پر دوکاندار کو بھی بھرنا ہوگا 2000 کا جرمانہ،جبکہ دوکان میں سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 2000 روپےجرمانہ ہوگا ۔
ماسک نا پہننے پر بس میں 3000روپے جرمانہ ، کار میں 2000 روپے جرمانہ ہوگا جبکہ رکشہ اور موٹر سائیکل پر سماجی فاصلہ برقرار نہ رکھنے پر 500 روپے جرمانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
I need your prayers not financial assistance 13 Years Abdul Waris rava.pk/ur/2021/01/27/i-need-y… #AbdulWaris #Pakistan… twitter.com/i/web/status/13543…
“My Kuuuuka”: Atif Aslam Shares His Son’s First Photo With Fans rava.pk/ur/2021/01/27/atif-asl… #AtifAslam #Singer… twitter.com/i/web/status/13543…
TCL joins hands with Peshawar Zalmi for PSL 2020 rava.pk/ur/2021/01/27/tcl-join… #TCL #PeshawarZalmi #PSL2020 #ravapk… twitter.com/i/web/status/13543…
'Online classes, online exams': Students protest against in-person examinations rava.pk/ur/2021/01/27/online-c… #Lahore… twitter.com/i/web/status/13543…
Indian farm protesters battle police to plant flags at historic Red Fort rava.pk/ur/2021/01/27/indian-f…… twitter.com/i/web/status/13543…
Your email address will not be published. Required fields are marked *