راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
ویسے تو عوام کے لیے اشیائے ضروریہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہے مہنگائی ہے کہ آسمان سے نیچے آنے کو تیار نہیں اور عوام ہے کہ بہتری کی آس کا دیا جلائے بس انتظار میں ہے کہ کب بازار میں سبزی دال گوشت سستا ملے کب بچوں کے خالی ہپیٹ بھر سکیںِ۔
صبحین عماد
حکومت کے جھوٹے وعدوں اور دعوں نا مہنگائی کم ہورہی ہے نا بہتری کی کوئی راہ نظر آرہی ہے ۔ اب تک عوام کو دول سبزی آتا ،گوشت چینی کا ہی غم ستا رہا تھا کہ سردی کی پہلی لہر بھی ابھی ملک میں نہیں آئی تھی کہ مرغی اور انڈوں نے خود کو آسمان پر جا کر بٹھا لیا ہے۔
کھلی منڈی میں سبزیوں کی قیمتیں تقریبا 50 سے 80 فیصد زیادہ تھیں ایک عام آدمی کے لیے نا دال کھانا آسان رہا نا سبزی جبکہ گوشت اور مرغی تو ایسے ہے جیسے کچھ دنوں میں سونے کی دکانوں میں رکھا ہوگا جسے عام آدمی دیکھ تو سکے گا لیکین اسے خریدنا اس کی پہنچ سے دور ہوگا ۔
آٹا (چکی) کی قیمت بھی اوپن مارکیٹ میں 70 روپے یا اس سے بھی زیادہ ہوگیا ہے جبکہ درآمد شدہ چینی (پاؤڈر) 85 روپے میں دستیاب ہے۔
مرغی کے گوشت کی قیمت بلند ترین سطح پر ہے مارکیٹ میں 313 روپے فی کلو دستیاب ہے۔ تاہم مختلف دکانوں پر دکاندار اسے 370روپے فی کلو فروخت کرتے پائے گئے ہیں۔
جبکہ انڈون کی قیمتوں نے بھی جیسے حد ہی پار کرلی ہو،فی درجن انڈوں کی قیمت 200 روپے سے بھی تجاوز کرگئی ہے ۔
اب عوام کے لیے اس مہنگائی کے دور میں صرف ہوا پر ہی زندہ رہنا رہ گیا ہے کیوں کہ نا پانی ہے نا آٹا نا گوشت نا دال سبزی اے ملک اب تیرا خدا ہی حافظ۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
I need your prayers not financial assistance 13 Years Abdul Waris rava.pk/ur/2021/01/27/i-need-y… #AbdulWaris #Pakistan… twitter.com/i/web/status/13543…
“My Kuuuuka”: Atif Aslam Shares His Son’s First Photo With Fans rava.pk/ur/2021/01/27/atif-asl… #AtifAslam #Singer… twitter.com/i/web/status/13543…
TCL joins hands with Peshawar Zalmi for PSL 2020 rava.pk/ur/2021/01/27/tcl-join… #TCL #PeshawarZalmi #PSL2020 #ravapk… twitter.com/i/web/status/13543…
'Online classes, online exams': Students protest against in-person examinations rava.pk/ur/2021/01/27/online-c… #Lahore… twitter.com/i/web/status/13543…
Indian farm protesters battle police to plant flags at historic Red Fort rava.pk/ur/2021/01/27/indian-f…… twitter.com/i/web/status/13543…
Your email address will not be published. Required fields are marked *