راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
کاروباری مراکز کے اوقات کار تبدیل کرنے کے احکامات کو تاجر برادری نے مسترد کردیا۔
صبحین عماد
ملک بھر میں کورونا کی دوسری لہر اور تیزی سے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر حکومت نے ایس او پیز پر عمل درآمد کرتے ہوئے انڈور شادی ہالز ،جم ،سینما کو فوری بند کرنے کا نوٹیفکشن جاری کردیا ہے ۔
دوسری جانب کاروباری اوقات میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے تاجر برادری کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے اور حکومتی احکام کو مسترد کردیا ۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن نے حکومت کے صبح 6 سے شام 6 بجے تک کاروبار کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے۔
کراچی کی بولٹن مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر جاوید قریشی کا کہنا ہے کہ چھوٹا تاجر پہلے ہی پس چکا ہے، حکومت سے فیصلوں پر نظر ثانی کی اپیل کرتے ہیں۔
جاوید قریشی کا کہنا تھا کہ کورونا ایس او پیز پر عمل نہیں کر سکتے، مزاحمت کرنا پڑی تو کریں گے۔
خیال رہے کہ سندھ حکومت نے کورونا کیسز کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نئی ایس او پیز جاری کی ہیں جس کے تحت کاروباری مراکز صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کھولے جا سکیں گے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
I need your prayers not financial assistance 13 Years Abdul Waris rava.pk/ur/2021/01/27/i-need-y… #AbdulWaris #Pakistan… twitter.com/i/web/status/13543…
“My Kuuuuka”: Atif Aslam Shares His Son’s First Photo With Fans rava.pk/ur/2021/01/27/atif-asl… #AtifAslam #Singer… twitter.com/i/web/status/13543…
TCL joins hands with Peshawar Zalmi for PSL 2020 rava.pk/ur/2021/01/27/tcl-join… #TCL #PeshawarZalmi #PSL2020 #ravapk… twitter.com/i/web/status/13543…
'Online classes, online exams': Students protest against in-person examinations rava.pk/ur/2021/01/27/online-c… #Lahore… twitter.com/i/web/status/13543…
Indian farm protesters battle police to plant flags at historic Red Fort rava.pk/ur/2021/01/27/indian-f…… twitter.com/i/web/status/13543…
Your email address will not be published. Required fields are marked *