راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
بھارت نے سیکیورٹی خدشات قرار دے کر مزید 43 چینی موبائل ایپلکیشن پر پابندی عائد کردی۔
غانیہ نورین
بھارت پاکستان دوست ملک چین سے خوفزدہ ہوگیا، لداخ کی سرحد پر ہوئی چین سے شرمناک شکست بھارت کے سیکیورٹی خدشات میں اضافہ کردیا، ایک بار پھر مودی سرکار کی جانب سے مزید موبائل ایپلیکیشنز پر پابندی عائد کردی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بلاک کی جانے والی نئی موبائل ایپس میں علی بابا گروپ کی چار ایپس بھی شامل ہیں، بھارت نے چینی موبائل ایپلکیشن کو بند کرنے کی وجہ دفاعی اور سیکیورٹی خدشات قرار دیا ہے۔ بھارت میں اب تک ٹک ٹاک اور پب جی گیم سمیت 220 ایپس بند کی جاچکی ہیں۔
بھارتی وزارت الیکٹرانکس اینڈ انفارمیشن ٹکنالوجی نے ان موبائل ایپس پر انفارمیشن ٹکنالوجی ایکٹ کے سیکشن 69 اے کے تحت پابندی عائد کی۔ بھارت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان ایپس سے متعلق سائبر کرائم ونگ نے خطرات سے آگاہ کیا جس کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
نئی پابندی کے شکار ایپس میں لالامو انڈیا، اسنیک ویڈیو، کیم کارڈ سمیت دیگر 43 شامل ہیں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
I need your prayers not financial assistance 13 Years Abdul Waris rava.pk/ur/2021/01/27/i-need-y… #AbdulWaris #Pakistan… twitter.com/i/web/status/13543…
“My Kuuuuka”: Atif Aslam Shares His Son’s First Photo With Fans rava.pk/ur/2021/01/27/atif-asl… #AtifAslam #Singer… twitter.com/i/web/status/13543…
TCL joins hands with Peshawar Zalmi for PSL 2020 rava.pk/ur/2021/01/27/tcl-join… #TCL #PeshawarZalmi #PSL2020 #ravapk… twitter.com/i/web/status/13543…
'Online classes, online exams': Students protest against in-person examinations rava.pk/ur/2021/01/27/online-c… #Lahore… twitter.com/i/web/status/13543…
Indian farm protesters battle police to plant flags at historic Red Fort rava.pk/ur/2021/01/27/indian-f…… twitter.com/i/web/status/13543…
Your email address will not be published. Required fields are marked *