راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
نام نہاد سیکیولر اور اسلام مخالف ملک بھارت کا چہرہ بے نقاب ہوگیا، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھارت کو بدعنوان ملک قرار دیدیا۔
غانیہ نورین
اسمارٹ سٹی کا دعویٰ کرنے والا ملک بھارت بدعنوانی ، دہشت گرد اور تعصب پسند ملک قرار دیدیا گیا ہے، پاکستان میں کرپشن کے الزامات اور وزیراعظم عمران خان کیخلاف زہراگلنے والے ملک بھارت خود ایشیاء کا سب سے بڑا بدعنوان ملک کی فہرست میں آگیا ہے۔
جہاں فاشسٹ اور ہندو انتہا پسند ملک بھارت واسیوں کے خون میں دہشت گردی کیساتھ ساتھ رشوت خوری اورتعصب خون کی طرح سیرات کرنے لگی ہے۔
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے بھارت سے متعلق اپنی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں، جس کے مطابق بدعنوانی میں بھارت کاایشیامیں پہلانمبر ہے،بھارت میں رشوت ستانی کی شرح 39 فیصدہے،46فیصدبھارتی عوامی خدمات کیلئے ذاتی تعلقات استعمال کرتے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق یہ شرح ایشیاکے دیگرممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔جنوری 2020میں ہونیوالے سے سروے میں کے مطابق بدعنوانی میں بھارت کا 80واں نمبرتھا۔
خیال رہے کہ چند روز قبل انڈیا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن روات نے اپنے ہی ملک کی کرپشن کا کٹھاچٹھا کھولا تھا، بپن راوت کا کہنا تھا کہ بدعنوانی انڈیا کی معاشی، سیاسی اور سماجی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ رہی ہے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Schools reopening: Shafqat Mehmood memes storm social media rava.pk/ur/2021/01/15/schools-… #ShafqatMehmood… twitter.com/i/web/status/13500…
Everything you need to know about 5G. rava.pk/ur/2021/01/15/everythi… #5G #technology #cyber #smartcities #Smart5G #ravapk… twitter.com/i/web/status/13500…
Pak vs SA: PCB announces Pakistan Test squad for series against South Africa rava.pk/ur/2021/01/15/pcb-anno… #PAKvSA… twitter.com/i/web/status/13500…
Turkey drought: Istanbul could run out of water in 45 days rava.pk/ur/2021/01/15/water-dr… #Turkey #Istanbul #Erdogan… twitter.com/i/web/status/13500…
Indonesia earthquake kills at least 35, injures hundreds rava.pk/ur/2021/01/15/indonesi… #Indonesia #EarthQuake #BreakNews… twitter.com/i/web/status/13500…
Your email address will not be published. Required fields are marked *