ایمن اور منال کے والد دنیائے فانی سے رخصت

ایمن اور منال کے والد دنیائے فانی سے رخصت

873 views

سال 2020 جاتے جاتے اداکارہ ایمن اور منال کے گھر کو سونا کرگیا ۔ پاکستان کی کم عمر اور مشہور اداکار ایمن اور منال کے والد اس دنیاءے فانی سے رخصت ہوگئے ہیں۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق ایمن اور منال کے والد کے انتقال کی خبر ایمن خان کے شوہر منیب بٹ نے انسٹاگرام اسٹوری پر دی اور کہا کہ نماز جنازہ کے بارے میں جلد ہی آگاہ کیا جائے گا۔

ایمن اور منال خان کے والد گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے۔ منال خان نے چند روز قبل انسٹاگرام پر اپنے والد کی طبیعت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے والد شدید بیمار ہیں اور لوگوں سے اپیل کی تھی کہ ان کے والد کی صحت یابی کے لیے دعا کریں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *