راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
بجلی کی قیمتوں کے بعد عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کیلئے تیاریاں کرلی گئیں، مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 فی روپے کلو اضافہ کردیا۔
غانیہ نورین
مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں15روپےفی کلو اضافہ کیا گیا ہے۔ گھریلوسلنڈر180 روپے اور کمرشل سلنڈر692روپےمہنگا ہوگیا ہے۔
نئے اضافے کےبعد گھریلوسلنڈر کی نئی قیمت 1733روپے ہوگئی ہے جبکہ ایل پی جی132روپے سےبڑھ کر147روپےفی کلوہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی تھی، نیپرا نے سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کو بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی، درخواست اکتوبر اور نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔
جس میں نومبر کیلئے بجلی کی قیمت میں 95 پیسے فی یونٹ اور اکتوبر کیلئے بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Handsome son-in-law to a handsome father-in-law rava.pk/ur/2021/03/08/handsome… #ShahidAfridi #ShaheenAfridi #PCB #Cricket… twitter.com/i/web/status/13689…
Sharp rise in chicken meat, demand for boycott on Twitter rava.pk/ur/2021/03/08/sharp-ri… #BoycottChicken #Chicken… twitter.com/i/web/status/13689…
International Women's Day dedicated to the brave women of Kashmir rava.pk/ur/2021/03/08/internat… #AuratMarch2021… twitter.com/i/web/status/13688…
International Women's Day 2021 rava.pk/ur/2021/03/08/internat… #AuratMarch2021 #AuratAzadiMarch2021 #WomensDay… twitter.com/i/web/status/13688…
Women who have made Pakistan famous in the field of science rava.pk/ur/2021/03/08/women-wh… #Science #technology… twitter.com/i/web/status/13688…
Your email address will not be published. Required fields are marked *