راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
ویسے تو دنیا بھر میں نئے سال کا آغاز بھرپور انداز میں کیا جاتا ہے جس کی تیاری سال کے آخری مہینے کے آغاز سے ہی شروع ہوجاتی ہے جبکہ کئی افراد نئے سال کے لیے نئے پلان بھی بناتے ہیں لیکن اس بار صروتحال قدر خاصی مختلف رہی ۔
صبحین عماد
کورونا وائرس نے نئے سال کی آمد پر منائے جانے والے جشن کی خوشیاں ماندھ کر دی ہیں اس سال پہلے جیسا جشن تو شاید نا ہوسکے کیونکہ کورونا وائرس کے باعث بیشتر ممالک نے لوگوں کے بڑی تعداد میں ایک جگہ اکھٹے ہوئے پر پابندی عائد کر رکھی ہے لیکن لوگ پر امید ہیں کہ آنے والا سال اس سال سے بہتر ہو اور خوشیوں کی نوید لے کر آئے ۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں کونسا ملک سب سے پہلے نئے سال کا ٓآغاز کرتا ہے اور کونسا آخر میں تو آئیے جانتے ہیں ۔
دنیا میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز چھوٹے ملک ” سموآ“ میں ہو گا۔
چار بجے پاکستانی وقت کے مطابق نیوزی لینڈ کے جزائر چیتھم میں شہری نئے سال کو خوش آمدید کہیں گے ۔
روس میں پاکستانی وقت کے مطابق نئے سال کا آغاز شام پانچ بجے ہوجائے گا۔
آسٹریلیا کے مختلف علاقوں میں چھ سے ساڑھے چھ بجے کے درمیان نءے سال کو خوش آمدید کہا جائیگا۔
جنوبی آسٹریلیا میں نیا سال پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔
شام آٹھ بجے جاپان اور کوریا میں نئے سال کا جشن منایا جائے گا۔
چین فلپائن ، سنگاپور سمیت 11 ممالک میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے نیا سا ل شروع ہو جائے گا ۔
پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات 10بجے انڈونیشیا اور تھائی لینڈ میں سال نو کا آغاز ہو گا۔
ساڑھے10 بجے میانمار، 11 بجے بنگلہ دیش، ساڑھے 11 بجے بھارت اور سری لنکا میں سال نو ہوگا۔
کینیڈا اور 29 دیگر ممالک بھی 2020 کو کل صبح10 بجے کے بعد الوداع کہیں گے ۔
امریکا پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق کل صبح 10 بجے نئے سال میں داخل ہوگا۔
پاکستان رات 12 بجے نئی امیدوں اور نئے خوابوں کے ساتھ 2021 میں قدم رکھے گا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Handsome son-in-law to a handsome father-in-law rava.pk/ur/2021/03/08/handsome… #ShahidAfridi #ShaheenAfridi #PCB #Cricket… twitter.com/i/web/status/13689…
Sharp rise in chicken meat, demand for boycott on Twitter rava.pk/ur/2021/03/08/sharp-ri… #BoycottChicken #Chicken… twitter.com/i/web/status/13689…
International Women's Day dedicated to the brave women of Kashmir rava.pk/ur/2021/03/08/internat… #AuratMarch2021… twitter.com/i/web/status/13688…
International Women's Day 2021 rava.pk/ur/2021/03/08/internat… #AuratMarch2021 #AuratAzadiMarch2021 #WomensDay… twitter.com/i/web/status/13688…
Women who have made Pakistan famous in the field of science rava.pk/ur/2021/03/08/women-wh… #Science #technology… twitter.com/i/web/status/13688…
Your email address will not be published. Required fields are marked *