راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
کشمیریوں کے حق خوداریت کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری کو دوٹوک پیغام دیدیا، انکا کہنا تھا کہ ہم اقوام متحدہ اور ممبر ممالک کو کشمیریوں سے کیے ادھورے وعدے کی یاد دلاتے ہیں۔
غانیہ نورین
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کیا ہے کہ 05 جنوری 1949 کو اقوام متحدہ نے ایک غیرجانبدارانہ رائے شماری کے ذریعے جموں وکشمیر کے عوام کے حق خودارادیت کی ضمانت دی۔
ہم اس دن کو اقوام متحدہ اور اس کے ممبر ممالک کو کشمیری عوام کے ساتھ ان کی ادھوری وابستگی کی یاد دلانے کے طور پر مناتے ہیں۔
On 5th January 1949, the United Nations guaranteed the right to self-determination for the people of Jammu and Kashmir through an impartial plebiscite. We observe this day as a reminder to the UN & its member states of their unfulfilled commitment to the Kashmiri people.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) January 4, 2021
وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ 70 برس کے ہندوستان کے وحشیانیہ رویئے کا سامنا کرنے کے باوجود کشمیریوں کی نسل درنسل اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت کیے گئے حق خودارادیت کے فیصلے پر ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے مطالبہ کرتےہوئے کہا کہ جدید تاریخ کے ایک انتہائی ظالمانہ، غیر انسانی اور غیرقانونی قبضے سے آزادی کی جدوجہد میں پاکستان آزادنہ طور پر اپنے کشمیریوں بھائیوں کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
خیال رہے آج 05 جنوری کو دنیا بھر میں بسنے والے تمام کشمیری یوم ‘حق خوداردیت’ منارہے ہیں، آج ہی کےد ن 05 جنوری 1949اقوام متحدہ میں کشمیریوں کو حق خوداردیت دینے کے لیے قرارداد پیش کی گئی تھیں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The Queen's husband, Prince Philip, has died rava.pk/ur/2021/04/09/the-quee… #QueenElizabethII #PrincePhilip… twitter.com/i/web/status/13804…
New Zealand PM Jacinda Ardern bans entry of Indian travellers due to COVID-19 surge rava.pk/ur/2021/04/09/new-zeal…… twitter.com/i/web/status/13804…
Withdraw your statement, otherwise you are not my Prime Minister, Amna Ilyas gets angry with Imran Khan… twitter.com/i/web/status/13804…
Trailer of Fawad Alam's film "Khudkush Mohabbat" takes the internet by storm! rava.pk/ur/2021/04/09/trailer-… #FawadAlam… twitter.com/i/web/status/13804…
How long will business centers remain closed in Karachi? rava.pk/ur/2021/04/09/how-long… #Karachi #Markets #Coronavirus… twitter.com/i/web/status/13804…
Your email address will not be published. Required fields are marked *