power

پاور بریک ڈاؤن کے بجلی قیمتوں میں اضافہ

35 views

ملک بھر میں پاور بریک ڈاؤن کے بعد عوام کیلئے ایک بڑا امتحان ، حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

غانیہ نورین

پہلے اشیاء خوردونوش عوام کی پہنچ سے دور ہوگئیں وہیں حکومت نے مہنگائی سے ستائے عوام پر ایک بم گرادیا، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

وٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، جس کے تحت اکتوبرکے لئے 29 پیسے اورنومبر کے لئے76 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافے کے بعد صارفین پر8 ارب 40 کروڑروپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، جب کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ صارفین کے بلوں پرہوگا۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *