زندہ دلان لاہورسیاحت کے لیے پسندیدہ شہروں میں شامل

زندہ دلان لاہورسیاحت کے لیے پسندیدہ شہروں میں شامل

پاکستان کی خوبصورتی اور حسین نظاروں  کا مرکز لاہور اب دنیا بھر میں سیاحتی تشخص کا اعتراف کیا جانے لگا ہےیہی وجہ ہے کہ امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے تاریخی اہمیت دی ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ  لذیذ کھانوں اور خوبصورت تاریخی نظاروں،زندہ دلی کی بناء پر لاہور...

تفصیلات
معروف شاعراحمد فراز کی آج 90ویں سالگرہ

معروف شاعراحمد فراز کی آج 90ویں سالگرہ

شاعری کے میدان میں منفرد مقام حاصل کرنے والے برصغیر پاک و ہند کے ممتاز شاعر احمد فراز کی آج 90ویں سالگرہ منائی جارہی ہے سینکڑوں خوبصورت اشعار کے خالق، آبروئے غزل احمد فراز 12 جنوری 1931ء کو کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام سید احمد شاہ رکھا گیا۔...

تفصیلات
پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

پاک بحریہ کے فلیٹ یونٹس نے شمالی بحیرہ عرب میں کامیاب لائیو ویپنز فائرنگ کے ذریعے جنگی تیاری کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی مہمانِ خصوصی تھے جنہوں نے سینئر نیول آفیسرز کے ہمراہ فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ پاک بحریہ...

تفصیلات
برنس روڈ کی تاریخی عمارتیں رنگوں کی زبان بولنے لگیں

برنس روڈ کی تاریخی عمارتیں رنگوں کی زبان بولنے لگیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں قیام پاکستان سے قبل اور اوائل کی کئی تاریخی عمارتیں قائم ہیں جو اب بدحالی کا شکار بھی ہیںویسے بھی یہ کون نہیں جانتا کہ کراچی کی دیواریں سیایسی نعروں اور اور پیر فقیر عالموں کے پتوں سے بھری پڑیں ہیں کہتے ہیں دیواروں کے...

تفصیلات
واٹس ایپ کی نئی پالیسی،ترکی کا ماننے سے انکار

واٹس ایپ کی نئی پالیسی،ترکی کا ماننے سے انکار

واٹس ایپ کی جانب سے جنوری کے آغاز سے نئی پرائیویسی پالیسی کا نوٹیفکیشن بھیجنے کا سلسلہ شروع ہوا تو ہر جگہ واٹس ایپ کے چرچے سنائی دینے لگے، پرائیویسی میں تبدیلی کے تحت وہ صارفین کے ذاتی ڈیٹا کو فیس بک کمپنیوں سے شیئر کرسکے گے اور یہ بات...

تفصیلات
سربراہ پاک فضائیہ کی آذربائیجان کے وزیر دفاع سے خصوصی ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ کی آذربائیجان کے وزیر دفاع سے خصوصی ملاقات

سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی آذربائیجان کے وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف اور کمانڈر آذربایئجانی ایئر فورس لیفٹیننٹ جنرل رمیز طاہروف سے ملاقات تفصیلات کے مطابق سر براہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آج کمانڈر آذربایئجان ایئر فورس لیفٹیننٹ جنرل...

تفصیلات
فوری ادائیگی کے نظام اور اسٹیٹ بینک کے منصوبے ’راست‘ کا افتتاح

فوری ادائیگی کے نظام اور اسٹیٹ بینک کے منصوبے ’راست‘ کا افتتاح

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان کے فوری ادائیگی کے نظام ’راست‘ کے پہلے مرحلے کی تکمیل کا اسلام آباد میں ایک تقریب میں افتتاح کر دیا ۔ راوا نیوز  کے مطابق ’راست‘ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ایک اقدام ہے جس کے تحت اس نے بل اینڈ میلنڈا...

تفصیلات