راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
قدرت نے ہر موسم کے پیش نظر انسانوں کے لئے کچھ خاص پھلوں کا اہتمام کیا ہے جو اس موسم میں اپنے کچھ خاص فوائد رکھتے ہیں۔
صبحین عماد
جب سردی کا موسم شروع ہوتا ہے تو بارشیں ہوتی ہیں، موسم بدلتا ہے، درجہ حرارت گرجاتا ہے اور متعدد بیماریاں تیزی سے پھیلنے لگتی ہیں جن میں نزلہ زکام کھانسی بہت عام ہیں۔
نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ بدن کا دفاعی نظام کمزور پڑتا جاتا ہے اور اسے طرح طرح کی ویٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے اور خاص طور سے ویٹامن سی کی۔ سردی میں بدن کے لئے ضروری ویٹامنز کچھ پھلوں میں آسانی سے مل جاتے ہیں۔
اس میں ویٹامن سی کی بڑی مقدارپائی جاتی ہے اور یہ ان افراد کے لئے بہت زیادہ مفید ہے جنہیں نزلہ زکام کا زیادہ خطرہ رہتا ہے۔ ویٹامن سی سے بدن کی کھال میں بھی طراوت و شادابی پیدا ہوتی ہے۔
سنترے میں بھی ویٹامن سی ہوتا ہے مگرمالٹا سے کم۔ قدرتی طورپراس میں کچھ ایسی خصوصیات موجود ہیں جن سے جو بدن کی کھال، بال اورآنکھوں کی بینائی کے لئے مفید ہوتی ہیں۔
انارمیں کیلوری کی مقدار بہت کم ہوتی ہے مگر اسکے ساتھ ساتھ پوٹیسیم سے مالا مال ہوتا ہے۔ در حقیقت پوٹیسیم پٹھوں کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے اور سیلز کے اندرونی اور بیرونی پانی کو منظم کرنے میں اہم کردار رکھتا ہے۔ اسی طرح دستوں کی شکایت میں بھی انار موثر ہوتا ہے۔
سیب کھانا کس کو پسند نہیں؟ یہ سرخ، پیلے اور سبز، تینوں ہی رنگوں میں موجود نہایت مزیدار پھل ہے، روزانہ صبح ایک سیب کھائیں، اس سے ذیابطیس کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔
امرود قبض سے نجات دلانے کے لئے بہترین پھل ہے، لوگ پکے ہوئے امرود سے زیادہ کچے امرود کھانا پسند کرتے ہیں۔
ہمارے ہاں انگور شوخ ،زرد اور سرخ رنگوں میں دستیاب ہیں ۔
ایروماتھراپی کے لئے انگور کا تیل صدیوں سے جادوئی تاثیر کا حامل ہے ۔یہ وٹامن اے کا بھر پور خزانہ رکھتے ہیں جبکہ دیگر وٹامنز میں بی6،بی12 ،سی،ڈی،ای،ڈی3 اوع کے پاءے جاتے ہیں
امراض قلب ،ذیابیطس ،کینسر ،درد اور الرجی کے امراض سے دور رہتے ہیں ۔انگور کے اندر موجود شیریں پانی قرنیے کے لئے ضروری خوراک کاکام کرتا ہے ،تاہم اس کی مقدار متوازن ہونی چاہئے ورنہ یہ زہر خورانی کا موجب بنے گا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Are Sarfaraz's Stars Not Aligned in his Favor? rava.pk/ur/2021/03/03/sarfaraz… Bakhabar Bashaoor Pakistan! #ravapk #rava… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *