راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
مہنگے گھر مہنگی گاڑی رکھنے کے شوقین افراد کا تو آپ نے سنا ہی ہوگا لیکن کیا آہکو معلوم ہے کہ دنیا میں جنت جیسے حسین اور خوبصورت محل ہیں جو اسقدر مہنگے اور قیمتی ہیں کہ کوئی عام انسان تو صرف تصور ہی کرسکتا ہے ۔
صبحین عماد
ایسا ہی ایک دنیا کا مہنگا ترین محل امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں موجود ہے جیسے خریدنا تو دور دیکھنا بھی کسی انسان کے لیے خواب ہی ہے اور قیمت ایسی کہ جو ہوش اڑا دے۔
دنیا کے مہنگے ترین محل کو فروخت کےلیے پیش کر دیا گیا ہے۔ امریکی شہر لاس اینجلس میں واقع دی ون نامی مینشن کو 55 ارب روپے کی قیمت میں فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔
اس محل کو دنیا کا مہنگاترین محل قرار دیا جارہا ہے جو خوابوں کا محل حقیقت کا روپ دھار گیا۔ اکیس کمروں اور 42 واش رومز پر مشتمل گھر کی قیمت 55 ارب روپے مقرر کی گئی ہے۔
ایک لاکھ پانچ ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلے مینشن کو بنانے میں آٹھ سال کا عرصہ لگا۔ لاس اینجلس میں بنائے گئے محل کی تعمیر میں 600 مزدوروں نے حصہ لیا تھا۔
امریکی تاریخ میں یہ پہلا مینشن ہے جو اتنی قیمت میں پیش کیا گیا ہے دی ون نامی مینشن میں پانچ سوئمنگ پولز، 30 گیراج، چار باولنگ ایریا، 30 سیٹوں پر مشتمل مووی تھیٹر کے۔ ساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیوں کیلئے بھی جگہ مختص کی گئی ہے۔
پہاڑوں میں گھیرا محل دور سے دیکھنے پر تیرتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ اس کا رقبہ ایک لاکھ پانچ ہزار مربع فٹ ہے۔ محل کو اندر سے سادہ فرنیچر اور تصاویر کے ساتھ خوبصورت بنایا گیا ہے۔
خوبصورت مناظر، ہوا اور روشنی کے لیے دیواروں میں شیشے کا زیادہ استعمال کیا گیا ہے۔ محل کی قیمت2014 میں فروخت ہونے سب سے مہنگے گھر دگنی رکھی گئی ہے۔
اس سے قبل دو ہزار چودہ میں نیویارک میں گھر بائیس ارب سے زائد میں فروخت کیا گیا تھا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Are Sarfaraz's Stars Not Aligned in his Favor? rava.pk/ur/2021/03/03/sarfaraz… Bakhabar Bashaoor Pakistan! #ravapk #rava… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *