راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق اہم اجلاس میں اسکول کھلنے کا حتمی فیصلہ سامنے آگیا ۔
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے باعث بند کیے گئے تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کی گئی ہے
بچوے اسکول جانے کے لیے اب تیار ہو جائیں تیار کیونکہ فیصلہ آگیا ہے اب پہلی سے 8ویں جماعت تک کے طلبہ کے لیے 25 جنوری کے بجائے یکم فروری سے اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزرائے تعلیم کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 9ویں سے 12ویں جماعت کے طلبہ کے لیے تعلیمی ادارے گزشتہ فیصلے کے مطابق 18جنوری سے ہی کھول دیے جائیں گے۔
تاہم پرائمری اور مڈل جماعتوں یعنی پہلی سے 8ویں تک کے طلبہ کے لیے اسکولز یکم فروری سے کھولے جائیں گے، جبکہ جامعات بھی یکم فروری سے دوبارہ کھل جائیں گی۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The Queen's husband, Prince Philip, has died rava.pk/ur/2021/04/09/the-quee… #QueenElizabethII #PrincePhilip… twitter.com/i/web/status/13804…
New Zealand PM Jacinda Ardern bans entry of Indian travellers due to COVID-19 surge rava.pk/ur/2021/04/09/new-zeal…… twitter.com/i/web/status/13804…
Withdraw your statement, otherwise you are not my Prime Minister, Amna Ilyas gets angry with Imran Khan… twitter.com/i/web/status/13804…
Trailer of Fawad Alam's film "Khudkush Mohabbat" takes the internet by storm! rava.pk/ur/2021/04/09/trailer-… #FawadAlam… twitter.com/i/web/status/13804…
How long will business centers remain closed in Karachi? rava.pk/ur/2021/04/09/how-long… #Karachi #Markets #Coronavirus… twitter.com/i/web/status/13804…
Your email address will not be published. Required fields are marked *