راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
صف اول کے پولیو ورکرز پاکستان کو موذی مرض سے نجات کیلئے پرعزم ہیں، آندھی طوفان ، یخ بستہ ہوائیں حتیٰ کہ خون جمانے والی سردی ملک کے پولیو ورکرز کے حوصلے پست نا کرسکے۔
غانیہ نورین
پاکستانی پولیو ورکرز عزم، حوصلہ ، ثابت قدمی اور ہمت کی زندہ دل مثال ہیں جنھیں قومی مقاصد کے حصول کیلئے نا تو موسم کی سختیاں روک سکتی ہے اور نا ہی منزل میں حائل رکاوٹیں۔میلوں سفرکرنے اور پیدل چلنے والے پولیو ورکرز خون جما دینے والی سردی ، دشوار اور کٹھن راستوں سے گزر کر ملک کو پولیو جیسے موذی مرض سے نجات دینے کے لیے اپنے فرائض باخوبی سے سرانجام دے رہے ہیں۔
انہیں باہمت اور حوصلے سے بھرپور پولیو ورکرز میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی دوخواتین بھی شامل ہیں جو بلند و بالا پہاڑی کے برف سے ڈھکے راستوں سے ہوکر اپنے کام کی جانب رواں دواں ہے۔
Our frontline polio heroes are unstoppable❕
As extreme cold weather ❄️ blankets Azad Jammu & Kashmir, these brave women make their way through several feet of snow to deliver vaccines to children 👧🏻👦🏻 during the ongoing #endpolio campaign.#SalamPolioWorker pic.twitter.com/srwFotTM3S
— Pak Fights Polio (@PakFightsPolio) January 14, 2021
سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دو خاتون پولیو ورکرز ویکسین کیریئر تھامے برفیلے راستوں سے ہوکر گرز رہی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پاک پولیو نے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرے موسم میں کام کرتے ورکرز کے عزم اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ خواتین ورکرز کا عزم اس بات کی عکاسی ہے کہ پاکستان جلد ہی پولیو سے نجات حاصل کرلے گا۔
پاک پولیو نے والدین سے اپیل کی کہ جب فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ہیروز آپ کے دروازوں پر پہنچے تو آپ اپنے بچوں کو انسداد پولیو مہم کے دوران ویکسین کے قطرے ضرور پلوائیں۔
خواتین کی ہمت کو جرمن سفیر ، معروف گلوکار فرحان سعید سمیت دیگر مقبول ترین شخصیات نے سوشل میڈیا پر خوب سراہایا ۔
All heroes dont wear capes, some wear yellow vests!https://t.co/tu4JUkraZm@PakFightsPolio#Polio #AJK #Pakistan
— Farhan Saeed (@farhan_saeed) January 14, 2021
انسداد پولیو مہم میں جہاں خواتین کے فرائض بے مثال ہے وہیں مرد فرنٹ لائن ہیروز بھی تعریف کے قابل ہے، پاک پولیو کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے ضلع بٹگرام کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں جن میں پولیو ورکز شدید سردی اور برف پوش وادی میں کام کرتے نظر آرہے ہیں۔
Polio worker trudges through knee-deep snow ❄️ to reach target houses in Battagram during the ongoing national immunisation campaign.
These heroes brave extreme weather only to make sure every child 👶 gets to live a healthy and #poliofree life.#SalamPolioWorker pic.twitter.com/6mjQaq3edZ
— Pak Fights Polio (@PakFightsPolio) January 14, 2021
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Are Sarfaraz's Stars Not Aligned in his Favor? rava.pk/ur/2021/03/03/sarfaraz… Bakhabar Bashaoor Pakistan! #ravapk #rava… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *