راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
خوبصورت نظاروں ،تاریخی مقامات کی سر زمین ترقی کے شہر استنبول میں قحط سالی کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ شہر میں اگلے 45 دنوں میں پانی ختم ہو جائے گا۔
صبحین عماد
ترکی میں شدید خشک سالی اور وسیع تر شہری ترقی کو اس ہنگامی صورتحال کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔
تفصیلات سامنے آئی ہیں کہ ترقی کے تمام ڈیمز میں پانی کی سطح ناکافی ہونے کی وجہ سے ڈیمز مکمل خشک ہونے لگے ہین اور آنے والے دس سالوں میں بدترین خشک سالی کا سامنا ہے، استنبول کے عمرلی ڈیم میں پانی کا لیول پچھلے 15 سالوں کے کم ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۔
انقرہ کے میئر نے تصدیق کی کہ دارالحکومت میں صرف 110 دن کا پانی باقی ہے ، جبکہ ازمیر اور برسا جیسے بڑے شہروں کے ڈیموں کے پانی میں بھی 36 اور 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔
ترکی کو مجموعی طور پر پانی کی کمی کا سامنا ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ 2030 تک یہ مسئلہ سنگین صورت اختیار کر لے گا۔
ترکی مسلسل پانی کی کمی کا شکار ہے، نومبر سے ملک بھر میں بارشوں میں 49 فی صد کمی آئی ہے۔ ترکی میں 1346 کیوبک میٹر فی کیپٹا بارش ہوتی ہے جس کی وجہ سے بھی اسے پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
ملک میں پانی کا بحران اتنی شدت اختیار کر چکا ہے کہ دسمبر میں مذہبی امور کی ہدایت پر مساجد میں بارش کے لیے خصوصی دعا کی گئی تھی۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Air Chief calls on state ministers os SriLanka rava.pk/editors-choice/air-chi… @DGPR_PAF #PAF #PakistanAirforce #SLAF… twitter.com/i/web/status/13681…
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *