راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کی سرگرمیوں کا آغاز زور و شور سے ہوگیا، پشاور زلمی برینڈ لانچنگ میں سب سے آگے نکل گئی، معروف اداکار علی رحمان سمیت زلمی کے کھلاڑیوں نے فوٹو سیشن کرائے۔
غانیہ نورین
پاکستان کا سب سے بڑا کرکٹ ایونٹ پاکستان سپر لیگ سیزن 6 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ایک بار پھر لوٹ آیا، ملک میں جلد ہی سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہونے والا ہے، جہاں کرکٹ شائقین غیر ملکی کھلاڑیوں کو بھرپور انداز میں پرفارم کرتا دیکھ سکیں گے۔
پاکستان سپر لیگ کے مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی آغاز سے کرکٹ شائقین کی اولین ترجیح رہی ہے، جس کی وجہ کھلاڑیوں کی جانب سے دلچسپ ایکٹیویٹی اور سرگرمیاں کرکٹ شائقین کی توجہ کا مرکز بنتی ہے۔
میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبرون فرنچائز پشاور زلمی نے پی ایس ایل چھ سے قبل اپنی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔
پشاور زلمی اپنا فیشن برینڈ لانچ کرنے والی پی ایس ایل کی پہلی فرنچائز بن گئی۔
پشاور زلمی کے نوجوان کرکٹرز نے فیشن برینڈ کی لانچنگ پر خوشی کا اظہار کیا. حیدر علی کو سرپرائز کے طور پر پہلی شرٹ پہنچائی گئی جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کامران اکمل کو بھی شرٹس پہنچائی گئی جس کے بعد انہوں نے فٹنس ورک آؤٹ کرتے ہوئے زلمی فیشن برینڈ کی شرٹس زیب تن کی اس کے علاوہ دیگر کرکٹرز نے بھی مارخور شرٹ پہن کر ماڈلنگ کی۔
معروف ماڈل اور ٹی وی فلم کے اداکار علی رحمان خان نے زلمی فیشن برینڈ کے لئے خصوصی فوٹو سیشن اور شوٹ کروایا جس کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب پزیرائی مل رہی ہے۔
Real steel 🪝 pic.twitter.com/soS9alQyST
— Ali Rehman Khan (@alirehmankhan) January 13, 2021
معروف فیشن فوٹوگرافر محسن خاور نے زلمی فیشن برینڈ کے لئے علی رحمان خان کے ساتھ فیشن شوٹ شوٹ کروایا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Are Sarfaraz's Stars Not Aligned in his Favor? rava.pk/ur/2021/03/03/sarfaraz… Bakhabar Bashaoor Pakistan! #ravapk #rava… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *