راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ آپریشن کرکے2 دہشت گرد ہلاک کردیے جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے نرگوسا میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر آپریشن کیا۔
جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک دہشت گرد زخمی ہواجس کو گرفتار کرلیا گیا۔
ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کی شناخت عثمان علی اور وحید لشتئی کے نام سے ہوئی ہے، مارے گئے دہشت گرد تحریک طالبان سجنا گروپ کے سرگرم رکن اور آئی ای ڈیز بنانےکے ماہر تھے۔
دہشتگرد عثمان 14 اکتوبر 2020 کو سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث تھے جبکہ 14 اکتوبر 2020 کے حملے میں کیپٹن عمر چیمہ، 2 جے سی اوز اور 3 سپاہی شہید ہوئے تھے ،اور 14 اکتوبر 2020 کے سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 4 سپاہی زخمی ہوئے تھے
واضح رہے کہ شمالی وزیرستان میں ایک مرتبہ پھر دہشتگردوں کی کارروائیاں بڑھتی جارہی ہے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Are Sarfaraz's Stars Not Aligned in his Favor? rava.pk/ur/2021/03/03/sarfaraz… Bakhabar Bashaoor Pakistan! #ravapk #rava… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *