قومی خواتین کرکٹ ٹیم جلد ہی انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کرے گی
قومی خواتین کرکٹ ٹیم دس ماہ کی بریک کے بعدبدھ سے دوبارہ انٹرنیشنل کرکٹ کا آغاز کرے گی۔ ڈربن میں موجود قومی خواتین کرکٹ ٹیم 20 جنوری سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں میزبان جنوبی افریقہ کے مدمقابل آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی خواتین کرکٹ ٹیم...
پاکستان کی پہلی اداکارہ ریما خان نے کورونا ویکسین لگوالی ۔۔۔
پاکستان کی لیجنڈ مشہور و معروف اداکارہ ریما خان نے عالمی وبا کورونا سے بچاو کے لیے کورونا ویکسین لگو لی ۔ صبحین عماد ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پاکستان کی پہلی اداکار ہیں ریما خان نے ویکسین کے حوالے سے اپنے انسٹا گرام پر ایک وڈیو شیئر کی...
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 778 کیسز کی تصدیقی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید778 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ غانیہ نورین تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان جاری کیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے...
پاک فضائیہ نے کھیل کا میدان بھی مارلیا،5تمغے اپنے نام کرلیے
پاک فضائیہ کے اسکیئرز نے 15ویں شاہ خان الپائن اسکی کپ میں پانچ تمغے جیت کر میدان مار لیا۔ جنگ کے میدان میں پاکستان کے جانباز شاہینوں کی کارگردگی پوری دنیا کے سامنے ہیں ، آزادی کے بعد سے پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں نے فضائی جنگ میں پاکستان کا...
نومسلم آرزو کی کم عمر شادی کے کیس میں اہم پیش رفت
عدالت نے مسیحی بچی کے قبول اسلام اور کم عمری میں شادی کے کیس میں نومسلم آرزو اور علی اظہر کے نکاح کے گواہان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ غانیہ نورین سندھ ہائیکورٹ میں نومسلم آرزو کیس سماعت ہوئی جہاں عدالت نے آرزو فاطمہ اور علی اظہر کے نکاح کے...
جوبائیڈن کی حلف برداری، واشنگٹن فوجی چھاؤنی میں تبدیل
نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے قبل واشنگٹن ڈی سی میں سیکیورٹی خدشات کے باعث بڑی تعداد میں فوجی تعینات کردیئے گئے، جس کے باعث امریکی دارالحکومت ریڈزون فوجی چھاؤنی کا منظر پیش کرنے لگا۔ غانیہ نورین امریکی انتخابات 2020 آغاز سے ہی مختلف تنازعات کا شکار...
ماہرہ خان کا بڑا اعلان ،چھوٹی اسکرین پر کب آرہی ہیں بتا دیا ۔۔
پاکستان سمیت بالی ووڈ کی بھی مشہور اور معروف اداکارہ ماہرہ خان جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ادااکاری میں تو چار چاند لگا ہی چکی ہیں اب انکا ایک اور فیصلہ سامنے آیا ہے ۔ صبحین عماد فلموں میں پاکستان سے لیکر بھارت تک اپنی اداکاری سے سب کو...
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم : رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری
فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے صارفین کو بذریعہ نیب رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ اور نیب کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے صارفین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیب کراچی کے کلفٹن دفتر میں اب...
کیا بھارتی تیجس پاکستانی جے ایف 17ڈویل سیٹ تھنڈر کا مقابلہ کرسکتا ہے؟؟
پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں ڈویل سیٹ جے ایف۔17 تھنڈر کی تکمیل اور بلاک تھری کی پیداوار کے باضابطہ آغاز نے بھارتی فضائیہ اور دفاعی تجزیہ کاروں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے تو دوسری جانب بھارتی فضائیہ کی مایوس کن کارکردگی بھی بھارتی دفاعی تجزیہ کاروں کے لیے لمحہ...