راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
ارطغرل میں مرکزی کردار ادا کرنے والی حلیمہ سلطان عرف اسرا بیلگیچ اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکاری سے تو پاکستان کو اپنا دیوانہ بنا ہی چکی ہیں لیکن اب وہ خود بھی بھی پاکستان کے شہروں کی دیوانی ہوگئی ہیں
صبحین عماد
انہوں نے حال ہی میں پشاور کے اسلامیہ کالج کی تصویر اپنے سوشل میڈیا پر شیئر کی ان کی تصویر کے شیئر کرنے اور اس پر کیپشن سے ہی اندازا لگایا جاسکتا ہے کہ وہ بھی پاکستان کی محبت میں ایسے ہی گرفتارہوگئی ہیں جیسے پاکستانی ان کی اداکاری اور خوبصورتی کے دیوانے ہیں
The City of Flowers. pic.twitter.com/N2HnVrzj0c
— Esra Bilgiç (@esbilgic) January 19, 2021
اسرا کی جانب سے شیئر کی گئی اسلامیہ کالج کی تصویر کے ساتھ ’سٹی آف فلاورز‘ یعنی کہ پھولوں کا شہر لکھا۔
خیال رہے کہ پی ایس ایل کے چھٹے سیزن میں اسرا پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر ہوں گی تاہم اس حوالے سے یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ آیا وہ پی ایس ایل میں شرکت کرنے پاکستان آئیں گی یا نہیں۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The Queen's husband, Prince Philip, has died rava.pk/ur/2021/04/09/the-quee… #QueenElizabethII #PrincePhilip… twitter.com/i/web/status/13804…
New Zealand PM Jacinda Ardern bans entry of Indian travellers due to COVID-19 surge rava.pk/ur/2021/04/09/new-zeal…… twitter.com/i/web/status/13804…
Withdraw your statement, otherwise you are not my Prime Minister, Amna Ilyas gets angry with Imran Khan… twitter.com/i/web/status/13804…
Trailer of Fawad Alam's film "Khudkush Mohabbat" takes the internet by storm! rava.pk/ur/2021/04/09/trailer-… #FawadAlam… twitter.com/i/web/status/13804…
How long will business centers remain closed in Karachi? rava.pk/ur/2021/04/09/how-long… #Karachi #Markets #Coronavirus… twitter.com/i/web/status/13804…
Your email address will not be published. Required fields are marked *