ورن دھون کو بھی اپنی دلہنیا مل گئی۔۔۔

ورن دھون کو بھی اپنی دلہنیا مل گئی۔۔۔

90 views

بولی وڈ میں سال نو کے آغاز سے ہی شادیانے بجنے شروع ہوگئے ہیں اور اس کی پہل کی ہے بدری ناتھ نے اپنی دلہنیا ڈھونڈ کر۔

صبحین عماد

جی ہاں بھارتی اداکار ورن دھون نے بھی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by VarunDhawan (@varundvn)

بولی وڈ اداکار ورون دھون اور فیشن ڈیزائنر نتاشا دلال ممبئی کے ساحلی علاقے علی باغ کے پرتعیش ریزورٹ میں منعقدہ تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Bollywood Buzz (@cricbollybuzz)

اداکار کی شادی کی تقریبات مہاراشٹرا کے علی باغ کے مینشن ہاوس میں ہوئی جہاں دونوں نے قریبی رشتے داروں اور فلمی شخصیات کے سامنے پھیرے لیے۔

رپورٹس کے مطابق ورون اور ان کے خاندان کے افراد نے منیش ملہوترا کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہنے جبکہ دلہن نے شادی پر خود کے ہی ڈیزائن کردہ عروسی جوڑا زیب تن کیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by namratasoni (@namratasoni)

 واضح رہے کہ انیل دھون نے بھارتی میڈیا کو دو دن قبل بتایا تھا کہ ورون دھون کی شادی ممبئی کے ساحلی علاقے علی باغ میں 24 جنوری کو ہوگی۔

 

Varun Dhawan-Natasha Dalal's Wedding Is On January 24, Confirms Uncle Anil Dhawan - Filmibeat

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *