راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں کے سامنے ریت کی ثابت ہوئی، پوری ٹیم 220 رنز پر پویلین لوٹ گئیں۔
غانیہ نورین
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مہمان ٹیم نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نا ہوسکا اور پوری ٹیم محض 220 رنز ڈھیر ہوگئیں۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈین ایلگر سب سے زیادہ رنز بناکر نمایاں رہے، انہوں نے 58 رنز کی اننگز کھیلی، جارج لنڈے 35 فاف ڈوپلیسی 23،ربادا 21، ایڈن میکرم 13، ریسی وینڈرڈوسن 17، کپتان کوئنٹن ڈی کوک 15، تمبا باؤما 17، کیوش مہاراج صفر پر آؤٹ ہوئے۔
قومی ٹیم کی جانب سے اسپنیر یاسر شاہ اور نعمان علی نے پہلے ٹیسٹ میں اپنا اسپین کا جادہ کھیلا جہاں یاسر شاہ نے 3 جبکہ نعمان علی نے 2 کھلاڑیوں کی وکٹ اپنے نام کی ، فاسٹ بولر حسن علی نے ایک اور شاہین شاہ آفریدی نے بھی 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
خیال رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیمیں 14 سال بعد آمنے سامنے آئی ہیں، دونوں ٹیمیں آخری بار 2007 میں مدمقابل آئی تھیں جس میں جنوبی افریقہ 160 رنز سے فاتح قرار پائی تھی۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Air Chief calls on state ministers os SriLanka rava.pk/editors-choice/air-chi… @DGPR_PAF #PAF #PakistanAirforce #SLAF… twitter.com/i/web/status/13681…
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *