راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
پاکستان کے ساتھ ساتھ پڑوسی ملک میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے مشہور و معاروف اداکار عاطف اسلم کے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر چھا گئی۔
صبحین عماد
گلوکارعاطف اسلم کا شماران شوبز سیلیبرٹیزمیں ہوتا ہے جو اپنی نجی زندگی کو بہت زیادہ سامنے نہیں لاتے اور نہ ہی سوشل میڈیا پر زیادہ فعال نظرآتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ گلوکار کےمداح ان کی ایسی پوسٹس کے منتظررہتے ہیں، عاطف نے مداحوں کیلئے اپنے چھوٹے بیٹے کی تصویر شیئرکی جو خوب وائرل ہورہی ہے۔
بیٹے کی پیدائش کے بعد یہ دوسرا موقع ہے کہ عاطف اسے مداحوں کے سامنے لائے ہیں۔ انہوں نے کیپشن میں لکھا” بےشک، اللہ سب سے بہترین خالق ہے”۔
اپنے پیارکااظہارکرتے ہوئے عاطف نے مزید لکھا ” میرا کُکا ”۔
یمنیٰ زیدی، سمیع خان، اعجاز اسلم ، نادیہ افگن سمیت دیگر شوبز شخصیات اور عاطف کے مداحوں نے ان کے گول مٹول سے بیٹے کیلئے پیار اور نیک خواہشات کے پیغامات لکھے۔
اس سے قبل عاطف نے سال 2004 میں ریلیز ہونے والی البم ”جل پری” کے 16 سال مکمل ہونے کی خوشی میں یوٹیوب پر لائیو سیشن کے دوران پہلی بار اپنے چھوٹے بیٹے کو مداحوں سے ملوایا تھا
خیال رہے کہ عاطف اسلم کی شادی 2013 میں سارہ بھروانہ کے ساتھ ہوئی، اس جوڑی کے دو بیٹے ہیں۔ پہلے بیٹے کی پیدائش 2014 میں ہوئی تھی جبکہ اٴْن کے دوسرے بیٹے نے دسمبر2019 میں جنم لیا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Air Chief calls on state ministers os SriLanka rava.pk/editors-choice/air-chi… @DGPR_PAF #PAF #PakistanAirforce #SLAF… twitter.com/i/web/status/13681…
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *