راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
سوشل میڈیا پر ہر روز کوئی نا کوئی ویڈیو وائرل ہونا ایک معمول کی بات ہے لیکن اگر کسی بھی جگہ چاہے وہ پاکستان ہو یا دنیا کا کوئی اور ملک قانون کی خلاف ورزی ہو تو بات جنگل میں آگ کی طرح پھیل جاتی ہے
صبحین عماد
کچھ ایسا ہی سلسلہ پاکستانی شہر ملتان میں ہوا ہے جہاں ایک چند برس کے بچے کی لینڈکروزر چلاتی ویڈیو سامنے آئی تو فورا ہی وائرل ہو گئی۔
مختلف میسیجنگ ایپس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی جانے والی مختصر دورانیے کی ویڈیو میں ایک کم عمر بچہ دکھائی دیتا ہے۔ جو بظاہر کسی بڑے کی موجودگی کے بغیر لینڈکروزر ڈرائیو کر رہا ہے۔
پانچ یا چھ برس عمر کے بچے کی ویڈیو ہے جو بھاری ٹریفک کی موجودگی میں بوسن روڈ جیسی مصروف شاہراہ پر لینڈکروزر ڈرائیو کر رہا ہے۔
A small kid driving Landcruiser in Multan 😳 how’s his feet even touching pedals. Whose kid is this 😂 pic.twitter.com/h5AXZztnYb
— Talha (@talha_amjad101) January 26, 2021
کم عمر بچے کی ڈرائیونگ کو انتہائی خطرناک قرار دینے والے ایک صارف نے اپنے تبصرے میں لکھا ’ملتان بوسن روڑ پر اتنی بڑی گاڑی چلانے والے پانچ چھ سالہ بچے کو میڈل ملنا چاہیے، اس کے امیر ترین والدین یا ٹریفک پولیس کو تمغہ جرات سے نوازا جانا چاہیے‘۔
مختلف سوشل میڈیا صارفین نے معاملے پر تشویش کا اظہار کیا تو کہا کہ ایک بچہ شہر کی اہم شاہرہ پر گاڑی چلا رہا ہے، راستے میں متعدد سیکیورٹی کیمروں، ٹریفک وارڈنز اور پولیس کی موجودگی کے باوجود بچے کو کہیں نہیں روکا گیا۔
ویڈیو وائرل ہوئی تو مقامی پولیس خصوص ٹریفک پولیس فعال ہوئی کہ معاملے کی تفصیل جانی جائے تاہم کئی گھنٹوں بعد بھی کم عمر ڈرائیور اور گاڑی کے مالک کی شناخت نہیں کی جا سکی۔
پولیس ابھی تک بچے اور گاڑی کی شناخت کے مرحلے میں ہیں، اس کے بعد ہی قانونی حوالے سے کچھ ہوسکیگا ۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Air Chief calls on state ministers os SriLanka rava.pk/editors-choice/air-chi… @DGPR_PAF #PAF #PakistanAirforce #SLAF… twitter.com/i/web/status/13681…
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *