راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے لیے بھی پشاور زلمی اور ٹی سی ایل کی سپانسرشپ پارٹنرشپ برقرار رہے گی۔
میڈیا اور برانڈ ویلیو کے لحاظ سے پاکستان سپر لیگ کی نمبر ون فرنچائز پشاورزلمی اور ٹی سی ایل کے درمیان پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لئے اسپانسر شپ معاہدہ طے پا گیا۔ ٹی سی ایل پشاور زلمی کا آفیشل ٹی وی پارٹنر ہوگا۔
پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی اور ٹی سی ایل الیکٹرونکس کی سی ای او مس سنی یانگ نے ہائیر اینڈ ربا اکنامک زون لاہور میں معاہدے پر دستخط کیے۔
اس موقع پر پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ مسلسل چوتھے سال پشاور زلمی اور ٹی سی ایل کی اسپانسرشپ پارٹنرشپ پر خوشی ہے پشاور زلمی اور ٹی سی ایل مل کر پاکستان میں کرکٹ اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
اسپانسر شپ پارٹنرشپ کے ساتھ پشاور زلمی اور ٹی سی ایل نے گذشتہ پی ایس ایل ایڈیشن میں میں زلمی ترانے کے لیے بھی خصوصی طور پر اشتراک کیا تھ اس سپر ہٹ زلمی ترانے میں زلمی کے اسٹار کرکٹرز وہاب ریاض, ڈیرن سیمی ,کامران اکمل, امام الحق کے ساتھ معروف شوبز سٹارز ہانیہ عامر اور مہوش حیات نے حصہ لیا تھا۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Air Chief calls on state ministers os SriLanka rava.pk/editors-choice/air-chi… @DGPR_PAF #PAF #PakistanAirforce #SLAF… twitter.com/i/web/status/13681…
The second trial flight of Space X's #Starship also failed.
.
.
.
Find Out More
rava.pk/ur/2021/03/04/spacexs-…
Bakha… twitter.com/i/web/status/13673…
How long will the poor get #married after #selling their houses? How long will the #daughters eat this dowry like… twitter.com/i/web/status/13673…
Pakistan's famous Naat Khawan Alhaj Saeed Hashmi died in Karachi due to long illness. rava.pk/ur/2021/03/03/well-kno…… twitter.com/i/web/status/13673…
Absurd Alert: Twitter Believes Fahad Mustafa is Deepika Padukone Minus the Beard the Beard
… twitter.com/i/web/status/13670…
Your email address will not be published. Required fields are marked *