ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا بلاول بھٹو سے محبت کا اظہار ۔۔

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا بلاول بھٹو سے محبت کا اظہار ۔۔

42 views

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاوال بھٹو سے محبت کا اظہار کر دیا ۔

صبحین عماد

سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے محبت کا انوکھے انداز میں  اظہار کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی جسے مداحوں کی جانب خوب ہسند کیا جارہا ہے اور دیکھتے یی دیکھتے یہ ویڈیو وائرل ہوگئی

انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو میں ٹک ٹاکر حریم شاہ  پاکستانی گلوکار شان خان کا مقبول ترین گانا ’ہم تمہاری راہ دیکھیں گے صنم، تم چلے آو پہاڑوں کی قسم گانے پر نقل اتاری ۔

hareem shah (@hareemshah15) | Twitter

حریم شاہ گانے کے ساتھ ساتھ رقص بھی دکھا رہی ہیں اور اپنے موبائل فون پر بلاول بھٹو زرداری کی تصویر بھی بار بار کیمرے کی جانب دکھا رہی ہیں جس سے یہ ظاہر کررہی تھیں کہ وہ یہ گانا اور اس میں کہی الفاظ بلاول کے لیے بول رہی ہیں

Video of Hareem Shah expressing love to Bilawal Bhutto goes viral

source:Express news

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *