آپریشن سویفٹ ریٹارٹ، پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کردیا

آپریشن سویفٹ ریٹارٹ، پاک فضائیہ نے ملی نغمہ جاری کردیا

25 views

پاک فضائیہ نے آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کی مناسبت سے اپنا نیا ملی نغمہ ” صدائے پاکستان” جاری کر دیا ہے۔

اس نغمے کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار علی حمزہ نے گایا ہے جبکہ اس کے بول شہزاد نیر نے تخلیق کئے ہیں۔ گانے کی عکسبندی پاکستان کے مشہور ڈائریکٹر زوہیب قاضی نے کی ہے۔

مزید پڑھیں 

قابل ستائش فروری: نو بیس سے نو پینتالییس تک کا فاصلہ

پاک فضائیہ کا ملی نغمہ  صدائے پاکستان

یہ ترانہ پاک فضائیہ کے ان سپوتوں کی جرات و بہادری کو خراجِ تحسین ہے جنہوں نے دشمن کے ساتھ 2019 میں پیش آنے والے فضائی معرکے میں بہادری کی نئی داستان رقم کی اور ملک و قوم کا وقار بلند کیا۔

Source: PAF Media Affairs

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *