راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
جغرافیائی علوم کے ماہرین نے 12 اپریل کو سعوی عرب میں رمضان کا چاند نظر آنے نوید سنا دی جس کے مطابق پہلا روزہ 13 اپریل 2021 کو ہوگا۔
غانیہ نورین
سعودی عرب میں برکتوں اور رحمتوں کے مہینے رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں، جہاں سب سے پہلے سعودی ماہر فلکیات کی نظریں رمضان المبارک کے چاند پر جمالی۔
العربیہ نیٹ کے مطابق عبداللہ المسند نے بتایا کہ رواں سال رمضان کے پورے 30 روزے ہوں گے۔ 12 مئی 2021 کو رمضان کا آخری روزہ ہوگا جبکہ عید کا تہوار جمعرات 13 مئی 2021 کو منایا جائے گا۔
المسند نے توجہ دلائی کہ 29 رمضان منگل کو چاند سورج کے غروب ہونے سے بارہ منٹ پہلے چھپ جائے گا لہٰذا 29 رمضان کو چاند نظر نہیں آئے گا۔
المسند نے توجہ دلائی کہ جو لوگ رمضان اور عید الفطر کے حوالے سے اپنے پروگرام بنانا چاہتے ہوں وہ اس بات کو مدنظر رکھیں کہ رمضان کا پہلا روزہ 13 اپریل اور عید الفطر 13 مئی کو ہوگی۔ ریزرویشن یا تقریبات وغیرہ مقرر کرتے وقت اس بات کو مدنظر رکھا جائے۔
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
The Queen's husband, Prince Philip, has died rava.pk/ur/2021/04/09/the-quee… #QueenElizabethII #PrincePhilip… twitter.com/i/web/status/13804…
New Zealand PM Jacinda Ardern bans entry of Indian travellers due to COVID-19 surge rava.pk/ur/2021/04/09/new-zeal…… twitter.com/i/web/status/13804…
Withdraw your statement, otherwise you are not my Prime Minister, Amna Ilyas gets angry with Imran Khan… twitter.com/i/web/status/13804…
Trailer of Fawad Alam's film "Khudkush Mohabbat" takes the internet by storm! rava.pk/ur/2021/04/09/trailer-… #FawadAlam… twitter.com/i/web/status/13804…
How long will business centers remain closed in Karachi? rava.pk/ur/2021/04/09/how-long… #Karachi #Markets #Coronavirus… twitter.com/i/web/status/13804…
Your email address will not be published. Required fields are marked *