پی ایس ایل 6: کراچی کنگز اور ملتان سلطان کا ٹاکرا

پی ایس ایل 6: کراچی کنگز اور ملتان سلطان کا ٹاکرا

1 views

پاکستان سپر لیگ 6 کے نویں میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کے درمیان کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں جیت کے لیے پنجہ آزمائی کریں گے۔

غانیہ نورین

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے 9 ویں میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطان کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں دوپہر 2 بجے پاکستانی وقت کے مطابق کھیلا جائے گا ، جہاں کنگز اپنا تیسرا اور سلطان اپنا چوتھا میچ کھیلے گے۔

کراچی کنگز اپنی سیزن 5 کی چیمپیئن شپ کو برقرار رکھنے کے لیے پنجہ آزمائی کریں گے جبکہ سلطان ٹیبل پوائنٹس پر اپنی پوزیشن برقرار رکھنے کے لیے ایڑی بازو کا زور لگائے گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *