پی ایس ایل میں ہوگا آج اہم میچ ۔۔

پی ایس ایل میں ہوگا آج اہم میچ ۔۔

5 views

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں آج بڑا ٹکراؤ ہونے والا ہے ۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جس میں لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گے ۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پوائنٹس ٹیبل پر دونوں ٹیمیں 6، 6 پوائنٹس کے ساتھ برابر ہیں۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز دو میچ کھیلے گئے تھے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں پہلی فتح حاصل کر لی ہے ۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ پی ایس ایل 6 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی یہ پہلی جیت ہے۔

source: Hum News

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *