کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کے گھر ننھی پری کی پیدائش۔۔

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کے گھر ننھی پری کی پیدائش۔۔

96 views

پاکستان سپر لیگ کا سیزن چھ کو تو نظر لگ گئی کورونا کے برھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پی ایس ایل تو ملتوی ہو گیا۔

 لیکن عماد وسیم کے گھربڑی  خوشخبری آ گئی ہے ان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے ، پاکستانی کھلاڑی عماد وسیم والد بن گئے ۔

Cricketer Imad Wasim, wife Sannia Ashfaq enjoy an elegant valima reception

آل راونڈر عماد وسیم کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام ’ عنایہ عماد ‘ رکھا گیا ہے

Cricketer Imad Wasim Latest Pictures with his Wife Sania | Reviewit.pk

یاد رہے کہ اگست2019 میں عماد وسیم پاکستانی نڑاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔عماد وسیم کے نکاح کی تقریب اسلام آباد کی فیصل مسجد میں سادگی کے ساتھ انجام پائی تھی جس میں دولہا دلہن کے اہلخانہ اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

Hina Safdar on Twitter: "Arrange marriage Vs Platonic Marriage… "

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *