بڑی ناکامی : اسپیس ایکس کا راکٹ گر کر تباہ ۔۔

بڑی ناکامی : اسپیس ایکس کا راکٹ گر کر تباہ ۔۔

70 views

اسپیس ایکس کی اسٹارشپ کی دوسری آزمائشی پرواز بھی ناکام ہو گئی راکٹ  پرواز کے کچھ دیر بعد زمین پر دوبارہ اترتے ہوئے تباہ ہو گیا۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق امریکا میں اسپیس ایکس کا راکٹ تجرباتی پرواز کے دوران زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔ راکٹ میں کوئی شخص سوار نہیں تھا۔

SN10 flight

خبر ایجنسی کے مطابق کمپنی Starship راکٹ تیار کر کے اسے مریخ پر بھیجنے کی خواہش مند ہے

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *