پاک فضائیہ کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“  کامیابی سے جاری

پاک فضائیہ کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“ کامیابی سے جاری

14 views

پاک فضائیہ کی کثیر ملکی عسکری مشق ”ایسز میٹ 1-2021“ پاک فضائیہ کے مصحف ائیربیس سرگودھا  پر کامیابی سے جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق م شقوں میں شریک فضائی افواج، عسکری آپریشنز میں بھرپور طریقے سے حصہ لے رہی ہیں۔ زمینی اور فضائی عناصر کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے ان مشقوں میں مشترکہ طور پر عسکری اثاثوں اور سپیشل فورسز کی تعیناتی بھی شامل ہے۔

یہ پڑھیں  پاک فضائیہ کی کثیرالملکی فضائی مشق ایسز میٹ-2021 کا آغاز

واضح رہے کہ ایسز میٹ 1-2021 کا بنیادی مقصد شریک فضائی افواج کے مابین تجربات کے تبادلے کے ساتھ ساتھ حقیقت سے قریب تر ماحول میں تربیت کی فراہمی ہے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *