راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
ہم اکثر ایک دوسرے کو سانپ سے مشابہت رکھنے یا سانپ جیسی زہریلے بول بولنے پر مذاق اڑاتے ہیں لیکن کون جانتا ہے کہ یہ مذاق اپنے اندر ایک حقیقت بھی رکھتا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ماضی میں انسان بھی سانپ جیسا زہریلا ہوا کرتا تھا۔
غانیہ نورین
ڈراموں اور فلموں میں انسان کو سانپ جیسا روپ دھارتے ہم اکثر دیکھا کرتے ہیں، جہاں انسان کسی بھی خطرے سے دفاع کرنے یا پھر اپنے دشمن کو مات دینے کیلئے سانپ کی طرح ڈس کر مار دیتا ہے۔
مگر جاپان کی اوکینا وا یونیورسٹی میں تحقیق کرنے والے سائنسدانوں نے تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ انسان میں بھی زہر بنانے والے تمام جین اور عضلات اسی طرح موجود ہیں جیسے کسی زہریلے سانپ میں ہوتے ہیں۔
مقبول ترین اردو ویب سائٹ کی مطابق زہریلے جانوروں میں زہر انھیں غدودوں میں پیدا ہوتا ہے جن میں لعاب پیدا ہوتا ہے اس لئے وہ تمام جانور جو لعاب بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں وہ زہر بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث انسان زہر بنانے کی صلاحیت پیدا کرسکتا ہے۔
سانپ اور انسان میں لعاب پیدا کرنے والے جین ایک جیسے ہیں۔ البتہ انسان کا لعاب خوراک کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے۔انسان اور سانپ کا لواب ایک پروٹین تیار کرتے ہیں جس کا نام “کیلی کرین“ ہے اور یہ خوراک میں موجود پروٹینز کو حل ہونے میں مدد کرتا ہے۔
Source: HamariWeb
Content:Ghania Khalid
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Wrath for secular country Indian army rava.pk/ur/2021/04/12/wrath-fo… #Naxals #India #RedCorridor #Maosim #Naxalites… twitter.com/i/web/status/13815…
Mansha Pasha and Jibran Nasir tie the knot rava.pk/ur/2021/04/12/mansha-p… #ManshaPasha #JibranNasir #Nikkah… twitter.com/i/web/status/13814…
UK adds Pakistan to 21 high risk states list rava.pk/ur/2021/04/12/uk-adds-… #UK #Pakistan #FATF #MoneyLaundering… twitter.com/i/web/status/13814…
The Queen's husband, Prince Philip, has died rava.pk/ur/2021/04/09/the-quee… #QueenElizabethII #PrincePhilip… twitter.com/i/web/status/13804…
New Zealand PM Jacinda Ardern bans entry of Indian travellers due to COVID-19 surge rava.pk/ur/2021/04/09/new-zeal…… twitter.com/i/web/status/13804…
Your email address will not be published. Required fields are marked *