راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
گانوں کے شوقین افراد ہوں یا نہیں لیکن آپ نے ایک نہ ایک دفعہ مشہور بھارتی گانا ڈی جے والے بابو میرا گانا چلا دو تو سنا ہی ہوگا اور اگر ایسا نہیں ہے تو اب آپ کو اسکا ایک نیا ورژن بھی سننے کو مل سکتا ہے
صبحین عماد
ڈی جے والے بابو کی مقبول گانے کی کاپی پر پاکستانی لڑکی کی جانب سے بنائے گئے گانے کے چرچے کیے جا رہے ہیں ۔
پاکستانی گلوکارہ سدرہ خانی نے دیگر گلوکاروں کے ہمراہ مقبول بھارتی گانے کی نقل پر گانا بنا کر ریلیز کردیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگیا۔
مچھلی والے بابو، مچھلی بنادو‘ کو جہاں سدرہ خانی نے گایا ہے، وہیں ان کے ساتھ محمد وقاص نے بھی آواز کا جادو جگایا ہے اور اس گانے کو ریپ کے انداز میں گا کر سوشل میدیا پر دھوم مچا دی ہے ۔
’ڈی جے والو بابو‘ کی پیروڈی پر بنائے گئے گانے کی ہدایات عتیق احمد ہاشمی نے دی ہیں جب کہ گانے میں گلوکاروں کے علاوہ دیگر لڑکیوں نے بھی ماڈلنگ کی ہے۔
گانے میں گلوکارا کو مچھلی بنانے والے سے فرمائش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ وہ لڑکی کی فرمائش پر خصوصی مچھلی بنائیں۔ گانے کے بول ایسے ہی گائے گئے ہیں جس میں گلوکارہ نے اپنی پسند کا اظہار کیا ہے کہ ان کو کہسی مچھلی درکار ہے ۔
https://www.facebook.com/100030697698049/videos/484773265889259/
گانے کے ریلیز ہوتے ہیں انٹرنیٹ پر جنگل کی ااگ کی طرح یہ گانا وائرل ہوگیا ہے جبکہ کچھ افراد نے اس گانے کو پسند کیا تو کئی افراد نے گانےبول پر تنقید کی بھی کی جبکہ مزیدار میمز بھی شیئر کی جارہی ہیں
source: dawn news
content : sabheen ammad
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
Two PCB employees die of Covid-19 rava.pk/ur/2021/04/12/two-pcb-… #coronavirus #Covid_19 #pakistan #PCB #ravapk… twitter.com/i/web/status/13815…
Cheap Heat Condition: The Hidden Advantages and Disadvantages of Air Coolers rava.pk/ur/2021/04/12/cheap-he… #RoomCooler… twitter.com/i/web/status/13815…
How did the journey of the new life of the elephant "Kavan" begin? rava.pk/ur/2021/04/12/how-did-… #Kaavan #Elephant… twitter.com/i/web/status/13815…
We believe in your friendship: Jahangir Tareen and Imran Khan rava.pk/ur/2021/04/12/we-belie… #JahangirTareen #ImranKhan… twitter.com/i/web/status/13815…
Prince Philip's last rites: Prince Harry arrives in Britain rava.pk/ur/2021/04/12/prince-p… #PrincePhilip #PrinceHarry… twitter.com/i/web/status/13815…
Your email address will not be published. Required fields are marked *