اداکارہ صبا قمر کی رنگا رنگ سالگرہ کی تقریب،تصاویر وائرل۔۔۔

اداکارہ صبا قمر کی رنگا رنگ سالگرہ کی تقریب،تصاویر وائرل۔۔۔

259 views

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی مشہور اداکارہ صبا قمر 37 برس کی ہو گئی سالگرہ کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کے چہرے بھی نظر آئے۔ 

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق صبا قمر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں نے ان کے لیے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا جو کہ اداکارہ کے ساتھ ان کے مداحوں کو بھی بھا گئی

Saba Qamar turns 37: Inside the intimate birthday party

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبا اس سرپرائز سے کس قدر خوش اور محظوظ ہوئیں اور انہوں نے اپنے دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا ونہی دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی صبا قمر کی رنگا رنگ سالگرہ کی تقریب کے خوب چرچے ہوئے۔

Saba Qamar turns 37: Inside the intimate birthday party

سالگرہ کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کے نمایاں چہرے بھی نظر آئے صبا قمر کی سالگرہ کی تقریب میں علی عظمت، ارم خان اور بلال سعید نے بھی شرکت کی۔

Saba Qamar turns 37: Inside the intimate birthday party

اداکارہ کو سوشل میڈیا پر بھی ان کے فینز اور دیگر شخصیات کی جانب سے سالگرہ کی مبارک دی گئی جسے صبا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا۔

Beautiful Pictures From Saba Qamar's Birthday Party | Reviewit.pk

صبا قمر کی برتھ ڈے پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہیں۔جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کے لباس پر تنقید بھی کی جارہی ہے

Saba Qamar Faces Extreme Backlash For Wearing Short Dress

خیال رہے کہ صبا قمر نے اپنی سالگرہ پر خود کو دلچسپ اور منفرد تحفہ دیتے ہوئے 5 اپریل یعنی اپنی سالگرہ کے دن اپنی میوزک ویڈیو ’چنگاریاں‘ کی ریلیز کا اعلان بھی کیا تھا۔

source: Hum News

content : Sabheen Ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *