کرکڑ حسن علی کے گھر ننھی پری کی آمد

کرکڑ حسن علی کے گھر ننھی پری کی آمد

25 views

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور ایک نمایاں نام حسن علی کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے ۔

صبحین عماد 

تفصیلات کے مطابق حسن علی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے بیٹی کی پیدایئش کی خوشخبری مداحوں سے شیئر کی۔ انہوں نے لکھا کہ ’الحمداللہ! اللہ تعالیٰ نے ہمیں بیٹی سے نوازا ہے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بالر نے اپنی بیٹی کو مخاطب کرتے ہوئے تحریر کیا کہ ’میری شہزادی، ہماری فیملی میں خوش آمدید۔

انہوں نے اپنی بیٹی کو دعا دیتے ہوئے لکھا کہ میں دعاگو ہوں کہ آپ بڑے بڑے خواب دیکھو اور اللہ تعالیٰ ان خوابوں کی تکمیل میں ہمیشہ آپ کا ساتھ دیں۔

حسن علی نے مداحوں سے درخواست بھی کی کہ انہیں اور ان کی فیملی کو دعاؤں میں یاد رکھیں۔

خیال رہے کہ قومی کرکٹر حسن علی 20 اگست 2019 کو بھارتی دوشیزہ سمیعہ آرزو سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

source : Hum News

content : sabheen ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *