بختاور بھٹو زرداری عالمی وبا کورونا کا شکار ۔۔

 بختاور بھٹو زرداری عالمی وبا کورونا کا شکار ۔۔

43 views

سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئیں ہیں

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے بختاور بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میرا کورونا کے حوالے سے ٹیسٹ دو اپریل کو مثبت آیا تھا جس کے بعد میں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا تھا، میری طبیعت میں بہتری آرہی ہے، انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کریں اور اپنے ناک کو ماسک سے ڈھانپ کر رکھیں۔ ویکسین لگوائیں اور ان کی مدد بھی کریں جو خود ویکسی نیشن نہیں کرواسکتے ، اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے۔

source: twitter

content : sabheen ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *