فیفا کی جانب سے پاکستان کی رکنیت معطل ۔۔

فیفا کی جانب سے پاکستان کی رکنیت معطل ۔۔

32 views

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا )نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی ۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق فیفا حکام کا کہنا ہے پاکستان کو پی ایف ایف میں بیرونی مداخلت پر معطل کیا گیا ہے، معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈکوارٹر پر قبضہ بنی ہے،فیفا کی رکنیت پاکستان فٹ بال ایسوسی ایشن نارملائزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک معطل رہے گی۔

واضح رہے کچھ عر صہ قبل فیفا کی جانب سے پاکستان کو رکنیت معطلی کے حوالے سے وارننگ دی گئی تھی کہ جتنا جلد ہو سکے پی ایف ایف ہیڈکوارٹر سے قبضہ ختم کروا یا جائے اور نارملائزیشن کمیٹی کو اس کے اختیارات واپس دیئے جائیں۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *