راوا ڈیسک
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
سپرماریو برادرز کی 35 سالہ پرانی گیم کارٹریج اب چھ لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے جو پاکستانی روپوں میں دس کروڑ کے لگ بھگ ہے۔
صبحین عماد
نوے کی دہائی کے افراد میں شاید ہی ایسا کوئی ہو جس نے ماریو گیم کا نام نہ سنا ہو یا کھیلا نہ ہو لیکن اب اسے ڈجیٹل ویڈیو گیم کی تاریخ میں سب سے مہنگا فروخت ہونے والا گیم کہا جاسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈیلاس میں واقع نیلامی کی کمپنی نے کہا ہے کہ سپرماریو برادرز کی گیم کارٹریج(کیسٹ) 1986 میں کرسمس پر تحقے کے لیے خریدی گئی تھی اور یہ دفتر کے دراز میں رکھی تھی۔
اس گیم کی مہر بھی نہیں کھولی گئی اور یوں اسے استعمال کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس طرح کسی نیلامی میں پیش کیا جانے والا یہ گیم سب سے بہترین حالت میں ملا ہے۔ اس گیم کا پہلا ورژن 1986 میں نائنٹینڈو نے ریلیز کیا تھا لیکن 1987 میں اس کی پیکنگ تبدیل کردی تھی اور یہی وجہ ہے کہ 1986 کی پیکنگ والے صرف چند گیم ہی موجود ہیں جو اب نایاب ترین شمار ہوتےہیں۔
Price eclipses previous record of $114,000!
The finest known copy of the oldest sealed hangtab Super Mario Bros. smashed the previous record for the most ever paid for a video game when it sold for $660,000 in HA’s Comics & Comic Art Auction! #WORLDRECORD https://t.co/euEvVIUGT1 pic.twitter.com/KV6XyudieY
— Heritage Auctions (@HeritageAuction) April 2, 2021
ہیریٹیج آکشنز سے وابستہ ماہر ویلری مِک لیکی کے مطابق اس گیم کی کاپیاں بہت کم بنائی گئیں اور اب خال خال ہی ملتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ سپرماریو برادرز کی یہ نایاب گیم کارٹریج ہوش ربا داموں پر فروخت ہوئی ہے۔ اسے قبل گزشتہ نومبر سپر ماریو برادرز تھری کا گیم کارٹریج ایک لاکھ چھپن ہزار ڈالر میں نیلام ہوا تھا
source: Express News
content: Sabheen Ammad
راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے
راوا – پاکستانی خبریں | بین الاقوامی
روایت ہے پاکستان رواداری ہے پاکستان
راوا ہے ملک کی پہچان
باخبر باشعور پاکستان کے لیے راوا کے ساتھ رہیے
UK adds Pakistan to 21 high risk states list rava.pk/ur/2021/04/12/uk-adds-… #UK #Pakistan #FATF #MoneyLaundering… twitter.com/i/web/status/13814…
The Queen's husband, Prince Philip, has died rava.pk/ur/2021/04/09/the-quee… #QueenElizabethII #PrincePhilip… twitter.com/i/web/status/13804…
New Zealand PM Jacinda Ardern bans entry of Indian travellers due to COVID-19 surge rava.pk/ur/2021/04/09/new-zeal…… twitter.com/i/web/status/13804…
Withdraw your statement, otherwise you are not my Prime Minister, Amna Ilyas gets angry with Imran Khan… twitter.com/i/web/status/13804…
Trailer of Fawad Alam's film "Khudkush Mohabbat" takes the internet by storm! rava.pk/ur/2021/04/09/trailer-… #FawadAlam… twitter.com/i/web/status/13804…
Your email address will not be published. Required fields are marked *