منشا پاشا اور جبران ناصر نے بھی ازدواجی زندگی کا آغاز کرلیا۔۔

منشا پاشا اور جبران ناصر نے بھی ازدواجی زندگی کا آغاز کرلیا۔۔

299 views

اداکارہ منشا پاشا اورقانون دان جبران ناصر شادی کے بندھن میں بند گئے

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق منشا پاشا نے سوشل میڈیا پر اپنے اکاﺅنٹ سے ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں اداکارہ نے نکاح لکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

تصویر میں منشا پاشا سنہرے رنگ کے عروسی لباس میں نظر آ رہی ہیں جبکہ جبران ناصر نے کریم رنگ کی شلوار قمیض کے اوپر ویسٹ کوٹ پہنی ہوئی ہے۔

Jibran Nasir ties knot with Mansha Pasha - Entertainment - Dunya News

کورونا کے پیش نظر یا سادی کے کو مدنظر رکھتے ہوئے نکاح کی تقریب کو سادی سے کیا گیا تھا

Mansha Pasha And Jibran Nasir Have Tied The Knots | Reviewit.pk

منشا پاشا کی نکاح کی تصاویر کو 45منٹ میں 28 ہزار سے قریب صارفین لائیک کر چکے ہیں۔ جبران ناصر اور منشا پاشا کی منگنی دسمبر 2019 میں کراچی میں ہوئی تھی۔

Take A Look At Mansha Pasha, Jibran Nasir's Nikkah Photos

خاندانی ذرائع کے مطابق ان کے نکاح کی مختصرسی تقریب کراچی میں ایک رشتے دار کے گھر پر منعقد ہوئی۔ جس میں دولہا اور دلہن کے قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی ۔

source : Express News

content : sabheen ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *