کراچی والوں کے لیے شدید گرمی کی وارننگ جاری ۔۔

کراچی والوں کے لیے شدید گرمی کی وارننگ جاری ۔۔

25 views

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کی وارننگ جاری کردی ہے۔

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے حوالےسے 23 سے 25 اپریل 2021 کے درمیان شہر قائد میں پڑنے والی گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ دن میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں شام کے وقت سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان رہے گا۔

source: sama news

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *