پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب بڑے عہدے پر فائز۔۔

پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب بڑے عہدے پر فائز۔۔

5 views

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ فرخ حبیب کل بروز بدھ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *