ہم صرف شادی اور بچے پیدا کرنے کے پیچھے دیوانے ہیں ،اداکارہ یاسرہ رضوی۔۔

ہم صرف شادی اور بچے پیدا کرنے کے پیچھے دیوانے ہیں ،اداکارہ یاسرہ رضوی۔۔

347 views

پاکستان کی معروف اداکارہ یاسرہ رضوی نے اپنے حاملہ ہونے کی تصویر شوشل میڈیا پر شیئر کی جو کہ اس وقت صارفین اور میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں

صبحین عماد

سوشل میڈیا پر ادااکارہ کے حاملہ ہونے کی خبروں نے کی وجہ سے  اداکارہ ناراض ہو گئیں ہیں اور انہوں نے اپنی ناراضگی کا اظہار انسٹاگرام پر جاری پیغام میں کیا ہے ۔

Yasra Rizvi, husband expecting first baby

تفصیلات کے مطابق یاسرہ رضوی نے انسٹا گرام پر اسٹوری میں اپنی حاملہ ہونے کی تصویر شیئر کی اور ساتھ پیغام لکھا کہ ” ہمارے ملک میں یہ خبر قابل قدر ہے کہ میں حاملہ ہوں لیکن یہ نہیں کہ میں ایک اہم سکرپٹ بھی ڈائریکٹ کرنے جارہی ہوں ، ہم پوری طرح سے شادی اور بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے متعلق دیوانے ہیں ۔

یاسرہ رضوی کی جانب سے اپنی پوسٹ میں ورکنگ وویمن کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا گیا۔خیال رہے کہ اداکارہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے حاملہ ہونے کی اطلاع دی تھی۔

Yasra Rizvi Blasts Trollers for Debating on Age-Difference With Husband,  Abdul Hadi! - Brandsynario

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی یاسرہ رضوی کو کم عمر لڑکے سے شادی کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب خبروں کی زینت بنایا گیا تھا

source:social media
content : sabheen ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *