مولانا طارق جمیل کے برانڈ ایم ٹی جے پر تنقید اور جالی افواہوں کی اصل حقیقت۔۔

مولانا طارق جمیل کے برانڈ ایم ٹی جے پر تنقید اور جالی افواہوں کی اصل حقیقت۔۔

40 views

گزشتہ کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر زیر گردش کچھ پوسٹ نے سارے سوشل میڈیا ہر ایک ہنگامہ مچا رکھ اہے اس پوسٹ کے مطابق حال ہی میں لانچ ہونے والے مولانا طارق جمیل کے کپڑوں کے برانڈ کی جانب سے ازاربند کی قیمت خاصی مہنگی رکھی گئی ہے 

صبحین عماد

تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کے برانڈ ایم ٹی جے کی جانب سے ازاد بند کی 550 روپے میں فروخت پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے، جس پر مولانا طارق جمیل کے برانڈ کی جانب سے وضاحتی بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے عوام کو مطلع کیا کہ ایم ٹی جے برانڈ نہ تو ازار بند بناتا ہے اور نہ ہی فروخت کرتا ہے، 550 روپے میں ازار بند فروخت کرنے کی خبریں غلط ہیں، برانڈ نے اس کو جھوٹی خبر قرار دیا اور عوام سے

مطالبہ کیا کہ ایسی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے دوررہیں اور اس لوگوں کو بے نقاب کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے مولانا طارق جمیل کی اس ازار بند کو لے کر کردار کشی کا سلسلہ جاری تھا۔ جس پر برانڈ کو وضاحت کرنا پڑی۔

یا د رہے کہ چند رو ز قبل ہی معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی جانب سےایم ٹی جے برا نڈ متعارف کروایا گیا تھا۔

source: social media
content : sabheen ammad

مصنف کے بارے میں

راوا ڈیسک

راوا آن لائن نیوز پورٹل ہے جو تازہ ترین خبروں، تبصروں، تجزیوں سمیت پاکستان اور دنیا بھر میں روزانہ ہونے والے واقعات پر مشتمل ہے

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your email address will not be published. Required fields are marked *